چین امریکہ تعلقات آج دنیا کے اہم ترین دوطرفہ تعلقات ہیں، چینی وزیر خا رجہ
بیجنگ (ویب ڈیسک) چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے بلیک اسٹون گروپ کے چیئرمین اور سی ای او سٹیفن شوارزمین سے بیجنگ میں ملاقات کی۔جمعہ کے روزوانگ ای نے عوامی تبادلوں کو فروغ دینے اور چین امریکہ دوطرفہ تعلقات کی ترقی کے لیے اسٹیفن شوارزمین کی!-->…
