خواتین کی ہمہ جہت ترقی کیلئے”چینی حل” نیا راستہ فراہم کرتا ہے، چینی میڈیا
بیجنگ (ویب ڈیسک) بیجنگ میں منعقد ہونے والی عالمی خواتین سربراہی کانفرنس کو غیر ملکی میڈیا نے بھرپور سراہا۔ چین کے صدر شی جن پھنگ نے کانفرنس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی اور کلیدی خطاب کیا۔ انہوں نے خواتین کی ہمہ جہت ترقی کے نئے عمل کو تیز!-->…
