تائیوان کے امور چینیوں کو خود حل کرنے چاہئیں ، چینی میڈیا سروے
بیجنگ (ویب ڈیسک) چائنا میڈیا گروپ کے تحت سی جی ٹی این کی جانب سے عالمی نیٹیزنز کے لئے کیے گئے تازہ ترین سروے کے مطابق ، تقریبا 90فیصد (89.8فیصد) جواب دہندگان کا ماننا ہے کہ ایک چین کا اصول عالمی برادری میں ایک وسیع اتفاق رائے بن چکاہے!-->…
