بین الاقوامی سروے میں 90 فیصد سے زائد افراد عالمی غربت کے خاتمے میں چین کے کلیدی کردار کے معترف
بیجنگ (ویب ڈیسک) چائنا میڈیا گروپ کے تحت سی جی ٹی این کی جانب سے کرائے گئے ایک عالمی سروے میں 93.5 فیصد شرکاء نے اس امر کو تسلیم کیا ہے کہ غربت کے خاتمے میں چین کی کامیابی نے دنیا بھر میں تخفیف غربت کے عمل میں فیصلہ کن کردار ادا کیا!-->…
