جاپان کی "دوبارہ عسکریت پسندی” کے خلاف چین کا درست جوابی اقدام عالمی مفادات کے عین مطابق…
بیجنگ (ویب ڈیسک)چین کی وزارت تجارت نے حال ہی میں 20 جاپانی اداروں کو ایکسپورٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرنے اور مزید 20 جاپانی اداروں کو واچ لسٹ میں رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ ایک ماہ قبل جاپان کو دوہرے استعمال کی اشیاء کی برآمدات پر کنٹرول سخت!-->…
