یورپی ممالک کا چین سے تعاون عالمی غیر یقینی صورتحال سے نمٹنے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے ، چینی میڈیا
چین اور جرمنی کے درمیان سالانہ تجارت 200 ارب امریکی ڈالر سے زائد رہی ہے، رپورٹبیجنگ (ویب ڈیسک) جرمن چانسلر فریڈرش میرس کے عہدہ سنبھالنے کے بعد چین کا پہلا سرکاری دورہ ایسے وقت میں ہوا ہے جب حالیہ مہینوں میں متعدد یورپی رہنما بھی بیجنگ!-->!-->!-->…
