چین اور امریکہ نے محصولاتی انتظامات پر مثبت اتفاق رائے حاصل کیا ہے، چینی وزارت تجارت

بیجنگ (ویب ڈیسک) چین کی وزارتِ تجارت کے ترجمان نے صحافیوں کے سوالات کے جوابات میں چین اور امریکہ کے درمیان اقتصادی و تجارتی مشاورت کے ابتدائی نتائج پر روشنی ڈالی۔اتوار کے روز انہوں نے بتایا کہ اس وقت، چین اور امریکہ نے اقتصادی اور تجارتی…

چین کے صدر کا چینی فکری نظام کی تعمیر کو تیز کرنے پر زور

بیجنگ (ویب ڈیسک) چین کے صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے فلسفہ اور سماجی علوم کی اعلیٰ معیار کی ترقی کو فروغ دینے پر اہم ہدایت دی ہے۔اتوار کے روز شی جن پھنگ نے کہا کہ سی پی سی کی اٹھارہویں قومی کانگریس کے بعد سے، چین…

چین اور روس کے مختلف شعبوں میں تعاون گہرا ہو تاجا رہا ہے، چینی صدر

بیجنگ (ویب ڈیسک) چین کے صدر شی جن پھنگ اور روسی صدر ویلادیمر پوٹن نے دسویں چین روس ایکسپو کے لیے الگ الگ تہنیتی پیغامات دیے ۔اتوار کے روز شی جن پھنگ نے کہا کہ رواں سال چین اور روس کے درمیان اسٹریٹجک شراکت داری پرمبنی تعلقات کے قیام کی…

پاکستان کے پہلے” پانڈا بانڈز” کے اجراء کی تقریب کا بیجنگ میں انعقاد

بیجنگ (ویب ڈیسک) پاکستان کے پہلے “پانڈا بانڈز” کے اجراء کی تقریب بیجنگ میں منعقد، پاکستان نے 1.75 ارب چینی یوآن حاصل کر لیےپاکستان نے چینی مالیاتی مارکیٹ میں ایک بڑا سنگ میل عبور کر لیا ہے۔ بیجنگ میں پاکستان کی تاریخ کے پہلے 'پانڈا بانڈز'…

چین نے یورپی یونین کے سرحد پار تحقیقاتی اقدامات کو غیر مناسب ماورائے علاقائی اختیار قرار دے دیا

بیجنگ (ویب ڈیسک) چین کی وزارت انصاف نے جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ وزارت انصاف اور وزارت تجارت سمیت متعلقہ اداروں کی مشترکہ تحقیقات کے بعد یہ قرار دیا گیا ہے کہ یورپی یونین نے اپنے "غیر ملکی سبسڈی ضابطے" کے تحت "نوکٹیک کمپنی لمیٹڈ" سے…

باہمی تعلقات کی نئی پوزیشننگ، چین امریکہ تعلقات کا نیا باب ہے، چینی میڈیا

تائیوان کا معاملہ چین-امریکہ تعلقات کا سب سے اہم مسئلہ ہے، رپورٹبیجنگ (ویب ڈیسک) "چین-امریکہ سربراہان نے دونوں ممالک کے تعلقات کی نئی پوزیشن واضح کی" ، "چین-امریکہ مکالمہ عالمی استحکام کے لیے انتہائی اہم ہے"، "بیجنگ ملاقات نے دنیا کو…

چینی اور امریکی صدور کی ملاقات میں مسئلۂ تائیوان اہم موضوعات میں شامل تھا، چینی وزیر خا رجہ

امریکہ چین کے خدشات کو اہمیت دیتا ہے، وانگ ای کی میڈیا گفتگوبیجنگ (ویب ڈیسک) چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے ہفتہ کے روز چین اور امریکہ کے سربراہان کی ملاقات اور حاصل کردہ اتفاق رائے پر میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ اس دورے کے دوران چین…

ایران کے حالات کے بارے میں چین کا موقف بہت واضح ہے، چینی وزارت خا رجہ

ایرانی جنگ ہونی ہی نہیں چاہیے تھی، ترجمانایران جنگ جاری رکھنے کا کوئی جواز نہی ہےبیجنگ (ویب ڈیسک) چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کی صورتحال کے حوالے سے صحافیوں کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ایران کے حالات کے بارے میں…

چین-امریکہ تعلقات کی نئی پوزیشننگ دنیا میں استحکام فراہم کرے گی، بین الاقوامی شخصیات

بیجنگ (ویب ڈیسک) بین الاقوامی شخصیات کا کہنا ہے کہ چین اور امریکہ کے درمیان"تعمیری اسٹریٹجک استحکام پر مبنی تعلقات" کے قیام کی نئی پوزیشننگ نہ صرف ہنگامہ خیز بین الاقوامی صورتحال میں استحکام پیدا کرے گی بلکہ عالمی اقتصادی خوشحالی کے لیے…