روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن چین کا سرکاری دورہ کریں گے، چینی وزارت خا رجہ

0

بیجنگ (ویب ڈیسک) چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا کہ چینی صدر شی جن پھنگ کی دعوت پر روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن 19 سے 20 مئی تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.