جاپانی سیاست دانوں کی سانائے تاکائیچی کے غلط بیانات پر تنقید جاری
ٹوکیو (ویب ڈیسک) جاپانی سیاست دانوں نے وزیراعظم سانائے تاکائیچی کے غلط بیانات پر تنقید جاری رکھی اور جاپان چین تعلقات کے استحکام کی اہمیت پر زور دیا۔ جاپان کے سابق وزیر اعظم شیگیرو ایشیبا نے ٹوکیو میں جاپان چین تعلقات کےحوالے سے بات کرتے!-->…
