امریکی صدر چین کے سرکاری دورے پر بیجنگ پہنچ گئے
بیجنگ (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ خصوصی طیارے کے ذریعے بیجنگ پہنچ گئے۔ بدھ کے روز چینی میڈیا کے مطابق چینی صدر شی جن پھنگ کی دعوت پر امریکی صدر ٹرمپ تیرہ سے پندرہ مئی تک چین کا سرکاری دورہ کررہے ہیں۔یہ چین اور امریکا کے سربراہان!-->!-->!-->…
