چین یوروگوائے کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار ہے، صدر یورو گوائے
دونوں ممالک کے تعلقات کے مابین اگلا مرحلہ جامع اسٹریٹجک شراکت داری ہوگی ، یمانڈو ارسیبیجنگ (ویب ڈیسک) یوروگوا ئے کے صدر یمانڈو ارسی نے صدارت سنبھالنے کے بعد چین کے پہلے سرکاری دورے کے دوران چائنا میڈیا گروپ کو ایک خصوصی انٹرویو دیا۔!-->!-->!-->…
