چین میں بے شمار غیر معمولی صلاحیتوں کے حامل ریاضی دان موجود ہیں، فیلڈز میڈل یافتہ ریاضی دان
بیجنگ :فیلڈز میڈل یافتہ ریاضی دان میکسم کونٹسیوچ نے چائنا میڈیا گروپ کو دیے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں کہا کہ رواں سال جولائی میں چین کے دو نوجوان ریاضی دانوں کا فیلڈز میڈل حاصل کرنا ان کے لیے کوئی حیران کن بات نہیں تھی۔ انہوں نے کہا کہ چین!-->…
