چین عالمی معیشت میں اعتماد پیدا کرتا ہے، چینی میڈیا
چین 150 سے زیادہ ممالک کا ایک بڑا تجارتی شراکت دار بن چکا ہے، رپورٹبیجنگ (ویب ڈیسک) عالمی بینک نے "چائنا اکنامک اپ ڈیٹ ،طلب میں اضافہ، توانائی کی بحالی" کا تازہ شمارہ جاری کیا، جس میں پیش گوئی کی گئی ہے کہ چین کی جی ڈی پی کی شرح نمو اس!-->!-->!-->…
