میلان (سپورٹس ڈیسک) میلان-کورٹینا سرمائی اولمپکس میں منعقدہ فری اسٹائل اسکیئنگ کے مردوں کے ایریئل فائنل میں چینی کھلاڑی وانگ شین دی نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے طلائی تمغہ اپنے نام کر لیا ۔ چینی کھلاڑی لی تھیان ما نے کانسی کا تمغہ حاصل کیا۔
Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.