2026 کےلئے سی ایم جی اسپرنگ فیسٹیول گالا کا پرومو جاری
بیجنگ (ویب ڈیسک) چائنا میڈیا گروپ نے اسپرنگ فیسٹیول گالا کی تشہیر کے لیے ایک مختصر ویڈیو جاری کی ہے، جو 16 فروری کی شام دنیا بھر میں براہِ راست نشر کی جائے گی۔اسپرنگ فیسٹیول یا جشن بہار جسے چین میں نئے سال کی آمد کے طور پر منایا جاتا ہے،!-->…