مشرق وسطیٰ کی صورتحال بدستور سنگین ہے، چینی وزیر خا رجہ
چین فلسطین سمیت دیگر مسائل پر اردن کے مثبت کردار کی حمایت جاری رکھے گا، وانگ ایبیجنگ (ویب ڈیسک) چینی وزیرِ خارجہ وانگ ای نے بیجنگ میں اردن کے نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ ایمن صفدی سے ملاقات کی، جو شاہ عبداللہ دوم کے دورۂ چین میں ان کے!-->!-->!-->…
