جاپان عملی اقدامات کے ذریعے چین۔جاپان معمول کے تبادلوں کیلئے ضروری حالات پیدا کرے، چینی وزارت خارجہ
بیجنگ (ویب ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لن جیئن نے معمول کی پریس کانفرنس کی۔جاپان کی حکمران اور اپوزیشن جماعتوں کے ارکان پارلیمان کے آئندہ ہفتے دورہ چین کی منصوبہ بندی کے حوالے سے لن جیئن نے کہا کہ جاپان کی حکمران اور اپوزیشن!-->!-->!-->…
