چینی صدر کی ہاکائندے ہچلیما کو زیمبیا کا دوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد
دونوں ممالک کے درمیان سیاسی باہمی اعتماد مسلسل گہرا ہوا ہے، شیبیجنگ (ویب ڈیسک) چینی صدر شی جن پھنگ نے ہاکائندے ہچلیما کو جمہوریہ زیمبیا کا دوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد کا پیغام بھیجا۔جمعرات کے روز شی جن پھنگ نے کہا کہ حالیہ برسوں!-->!-->!-->…
