چینی صدر کی جانب سے چائنا لاء سوسائٹی کی نویں قومی کانگریس کےلیے خط
لاء سوسائٹی کے اراکین پل کے کردار کو بہتر انداز میں ادا کریں، شی جن پھنگبیجنگ (ویب ڈیسک) چائنا لاء سوسائٹی کی نویں قومی کانگریس کے انعقاد کے موقع پر چین کے صدر شی جن پھنگ نے ایک خط ارسال کیا جس میں اس بات پر زور دیا گیا کہ لاء سوسائٹی!-->!-->!-->…
