چین کی جانب سے چینی کاروباری اداروں کی تحقیقات کے یورپی یونین کے طریقہ کار پر تحفظات
بیجنگ (ویب ڈیسک) چینی وزارت تجارت نے اپنے ایک اعلامیے میں کہا ہے کہ "عوامی جمہوریہ چین کے غیر ملکی تجارتی قانون "اور" غیر ملکی تجارتی رکاوٹوں کی تحقیقات کے قواعد" کی متعلقہ دفعات کے مطابق ، مشینری اور الیکٹرانک مصنوعات کی درآمد اور برآمد!-->…
