وسیم، وقار، شعیب، ہربھجن اور دیگر کمنٹری ٹیم سے آئی ایل ٹی 20 سیزن 3 کو مزید تقویت حاصل
دبئی (سپورٹس ڈیسک) ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 کے تیسرے سیزن کی واپسی کے ساتھ ہی لیگ اور اس کے براڈکاسٹ پارٹنرز زی نیٹ ورک نے ناظرین کے تجربے کو بہتر بنانے کے لئے ایک شاندار کمنٹری لائن اپ تشکیل دی ہے۔آئی ایل ٹی 20 کے تیسرے سیزن کی!-->!-->!-->…
