چین میں کوئی نئی متعدی بیماری سامنے نہیں آئی ہے، چائنا سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن
بیجنگ (ویب ڈیسک) چائنا نیشنل ہیلتھ کمیشن نے ایک پریس کانفرنس منعقد کی۔اتوار کے روز چائنا سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن کی محقق وانگ لی پھنگ نے کہا کہ اس وقت سانس کی متعدی بیماریوں کے پھیلاؤ کا موسم ہے۔قومی نگرانی کے!-->!-->!-->…
