نیو یارک اسٹرائیکرز میکس 60 کے فائنل میں پہنچ گئی
سیمن جزائر (سپورٹس ڈیسک) میکس 60 افتتاحی ایڈیشن میں نیو یارک اسٹرائیکرز نے مضبوط واپسی کرتے ہوئے فائنل میں جگہ بنالی ہے ۔ جس کے لئے انہوں نے یکے بعد دیگرے بوکا ریٹن ٹریل بلیزرز اور گرینڈ سیمن جیگوارز شکست دی۔
فائنل تک رسائی اور بوکا!-->!-->!-->…