چین روس جامع اسٹریٹجک شراکت داری کی تعمیر کو مزید آگے بڑھانا چاہیے، چینی صدر
بیجنگ (ویب ڈیسک) چینی صدر شی جن پھنگ سے بیجنگ میں روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے ملاقات کی۔منگل کےروز اس موقع پر شی جن پھنگ نے صدر پیوٹن کے لیے نیک کلمات کا اظہار کیا۔ شی جن پھنگ نے کہا کہ فریقین کو دونوں رہنماوں کے درمیان طے پانے!-->…
