چین، تیسری چائنا انٹرنیشنل سپلائی چین ایکسپو کا آغاز
بیجنگ (ویب ڈیسک) تیسری چائنا انٹرنیشنل سپلائی چین ایکسپو بیجنگ میں شروع ہوگئی۔بدھ کے روز چائنا کونسل فار دی پروموشن آف انٹرنیشنل ٹریڈ (سی سی پی آئی ٹی) اور ایکسپو میں شریک عالمی کاروباری برادری کے نمائندوں نے عالمی سپلائی چینز کے استحکام!-->…
