روس اور چین کے درمیان تعلقات عالمی برادری کے لیے ایک اہم مستحکم عنصر ہیں، روسی صدر

روس اور چین کے تعلقات متعدد شعبوں تک پھیل رہے ہیں، پوٹن ماسکو (ویب ڈیسک) روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے ماسکو میں منعقدہ سالانہ پریس کانفرنس میں روس- چین تعلقات کے حوالے سے کہا کہ روس - چین تعلقات دنیا کے استحکام کے لیے اہم عنصر ہیں۔ہفتہ

چین کا اعلیٰ سطحی کھلا پن دنیا کیلئے ایک موقع ہے،صومالین صدر

صومالیہ اور چین کے درمیان تعلقات مستحکم انداز میں ترقی کرتے رہے ہیں، حسن شیخ محمود بیجنگ (ویب ڈیسک) صومالیہ کے صدر حسن شیخ محمود نے چائنا میڈیا گروپ کو دئیے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں کہا کہ چین کے اعلی سطحی کھلے پن سے چین-افریقہ تعاون

چین، مکاؤ خصوصی انتظامی علاقے کے قیام کی 26ویں سالگرہ کے موقع پرتقریبات کا انعقاد

بیجنگ (ویب ڈیسک) مکاؤ میں مکاؤ خصوصی انتظامی علاقے کے قیام کی 26ویں سالگرہ کے موقع پر ایک ضیافت منعقد کی گئی۔ہفتہ کے روز چینی میڈیا کے مطابق مکاؤ خصوصی انتظامی علاقے کے چیف ایگزیکٹو سیم ہوفائی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مکاؤ قومی ترقی کی

ریئر ارتھ میٹلز سے متعلقہ اشیاء پر چین کا برآمدی کنٹرول کسی مخصوص ملک کے خلاف نہیں ہے، چینی وزارت…

بیجنگ (ویب ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے یومیہ پریس کانفرنس میں چین کی جانب سےریئر ارتھ میٹلز برآمد کرنے کے نئے لائسنس کے اجراء پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ نایاب معدنی دھاتوں سے متعلق اشیاء دوہرے استعمال کی خصوصیات کی حامل

چین، سی ایم جی کے "سپرنگ فیسٹول گالا 2026” کے سیزن کے کاپی رائٹ کے ساتھ تخلیقی مصنوعات کا…

بیجنگ (ویب ڈیسک) چائنا میڈیا گروپ کے "سپرنگ فیسٹول گالا 2026" کے سیزن کے کاپی رائٹ ، ثقافتی تخلیقی تعاون اور گھوڑے سے منسوب سال کے سپرنگ فیسٹول گالا کے ماسکوٹ کی رونمائی کی تقریب بیجنگ میں منعقد ہوئی۔ سی ایم جی کے ایڈیٹوریل کمیٹی کے رکن

چین اور یوکرین کی وزارت خارجہ کا بیجنگ میں سیاسی مشاورتی اجلاس

دونوں ممالک کے مابین اقتصادی، زرعی، سائنسی و تکنیکی شعبوں میں تعاون پر گفتگو بیجنگ (ویب ڈیسک) چین کے وزیر خارجہ کے معاون وزیر لیو بن نے بیجنگ میں یوکرین کے پہلے نائب وزیر خارجہ سرگئی کِسلِٹسیا کے ساتھ چین-یوکرین وزارت خارجہ کے سیاسی

تائیوان پر جاپان کی نوآبادیاتی حکمرانی تائیوان کی تاریخ کا سب سے سیاہ دور ہے،چینی نمائندہ

جاپان کی بربریت پر مبنی نوآبادیاتی حکمرانی میں تائیوان میں ناقابل بیان جرائم کیے گئے، فو زونگ اقوام متحدہ (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ میں چین کے مستقل نمائندے فو زونگ نے اقوام متحدہ کے "تمام اقسام اور شکل کی نوآبادیاتیت کے خلاف پہلے عالمی

ہائی نان پورٹ کے خصوصی کسٹمز آپریشنز بین الاقوامی تجارت کیلئے نئے مواقع پیدا کرینگے، عالمی شخصیات

بیجنگ (ویب ڈیسک) متعدد ممالک کی شخصیات کا کہنا ہے کہ عالمی معیشت میں بڑھتی ہوئی غیر یقینی صورتحال میں ، ہائی نان فری ٹریڈ پورٹ کے خصوصی کسٹمز آپریشنز اعلیٰ سطح کے کھلے پن کو فروغ دینے، بین الاقوامی تجارت کے لیے نئے مواقع لانے اور کھلی

راشد خان کی شاندار بولنگ، ایم آئی ایمریٹس نے دبئی کیپٹلز کو سات رنز سے شکست دے دی

دبئی (سپورٹس ڈیسک) ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی20 سیزن 4 کے ایک سنسنی خیز مقابلے میں ایم آئی ایمریٹس نے دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں دبئی کیپٹلز کو سات رنز سے شکست دے دی۔ جونی بیئرسٹو کی نصف سنچری اور راشد خان کی فیصلہ کن بولنگ نے ایم آئی

امر یکہ کی جا نب سے چین کے تجارتی سرپلس کو نشانہ بنانا اقتصادی حقیقت کی غلط تشریح ہے، چینی میڈیا

چین کا تجارتی سرپلس عالمگیر صنعتی تقسیم کار کا قدرتی نتیجہ ہے، رپورٹ بیجنگ (ویب ڈیسک) امریکی سیکٹری خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں یہ دعویٰ کیا کہ "دنیا دس کھرب ڈالر کے تجارتی سرپلس والے چین کو برداشت نہیں کر سکتی"۔ اس