کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے روحانی ورثے کا سلسلہ :ایک صدی تک جاری پارٹی کی حکمرانی اور ملک کی ترقی…
بیجنگ (ویب ڈیسک)90 برس قبل، گھاس سے بنے جوتے پہنے ہوئے نوجوانوں کے ایک گروہ نے برف پوش پہاڑوں اور گھاس کے میدانوں کو عبور کیا اور مشکلات سے بھرپور بارہ ہزار کلومیٹر کا ایک طویل سفر طے کیا جو " لانگ مارچ "کے نام سے مشہور ہے۔ اس سفر کے پیچھے!-->…
