لائسنس پلیٹس سے ضوابط تک: چین میں خودکار ڈرائیونگ کا”ایل تھری لمحہ”
بیجنگ (ویب ڈیسک) حال ہی میں، چین کے شہر چھونگ چھنگ میں ایک ایسا واقعہ پیش آیا جو آٹوموٹو انڈسٹری کے لیے بہت اہم ہے: چائنا چھانگ آن آٹوموبائل کمپنی لمیٹڈ کو ایک خاص نمبر پلیٹ جاری کی گئی جس پر " چھونگ چھنگ "AD0001Z درج ہے۔ یہ پلیٹ خاص!-->…