سابق بھارتی کپتان سارو گنگولی اور اہلیہ کو قتل کی دھمکیاں
ممبئی (سپورٹس ڈیسک) بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور بی سی سی آئی کے سابق صدر سارو گنگولی اور ان کی اہلیہ ڈونا گنگولی کو مبینہ طور پر جان سے مارنے کی دھمکیاں ملی ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق گنگولی خاندان اور ان کے پرسنل اسسٹنٹ کی جانب!-->!-->!-->…
