روس-چین شراکت داری اور اسٹریٹجک تعلقات کو مزید گہرا کیا جائے گا، روسی صدر
بیجنگ (ویب ڈیسک) روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے چین کے سرکاری دورے سے قبل اپنے ویڈیو خطاب میں کہا کہ روس چاہتا ہے کہ روس اور چین کے عوام کے درمیان تعلقات مزید قریبی ہوں اور دونوں قومیں ایک دوسرے کو بہتر طور پر سمجھ سکیں۔پیوٹن نے زور دیتے ہوئے!-->…
