چین اور روس کے ما بین تعلیمی تعاون مسلسل گہرا ہو رہا ہے، چینی صدر
دونوں ممالک کو تعاون پر اتفاق رائے مزید مضبوط کرنا چاہیے، شی جن پھنگبیجنگ (ویب ڈیسک) چین کے صدر شی جن پھنگ اور روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں مشترکہ طور پر "چین۔روس تعلیمی سال" کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی اور!-->!-->!-->…
