چین، شی آن میں مصنوعی ذہانت اور انسانی ترقی کے حوالے سے مکالمے کے اجلاس کا آغاز
بیجنگ (ویب ڈیسک) مصنوعی ذہانت اور انسانی ترقی کے حوالے سے مکالمے کا اجلاس چین کے صوبہ شانشی کے شہر شیآن میں شروع ہوا۔ یہ اقوام متحدہ کی جانب سے رواں سال جون میں مصر اور جولائی میں میکسیکو میں منعقد کیے جانے والے مکالموں کے بعد تیسرا!-->…
