چین گلوبل ساؤتھ کے مشترکہ مفادات کا تحفظ جاری رکھے گا، چینی نا ئب صدر
بیجنگ (ویب ڈیسک) چین کے نائب صدر ہان زینگ نے بیجنگ میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے عہدے کی امیدوار مشیل بیچلیٹ سے ملاقات کی۔بدھ کے روز ہان زینگ نے کہا کہ صدر شی جن پھنگ کا بنی نوع انسان کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کا تصور اور چار گلوبل!-->…
