چین، سدرن تھیٹر کمانڈ کا ہوانگ یئن جزیرے کے علاقائی پانیوں اور فضائی حدود میں جنگی تیاری کا گشت
بیجنگ (ویب ڈیسک) چین کی پیپلز لبریشن آرمی کی سدرن تھیٹر کمانڈ نے ہوانگ یئن جزیرے کے علاقائی پانیوں اور فضائی حدود میں بحری اور فضائی افواج کے ذریعے جنگی تیاریوں پر مبنی گشت اور نگرانی کی کارروائیاں انجام دیں۔یہ علاقہ چین کی سرزمین کا!-->!-->!-->…
