کم جونگ اُن کی جانب سے چینی صدر کے اعزاز میں استقبالیہ ضیافت
بیجنگ (ویب ڈیسک) کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور چین کے صدر شی جن پھنگ اور ان کی اہلیہ پھنگ لی یوان نے پیانگ یانگ میں ورکرز پارٹی آف کوریا کے جنرل سیکرٹری اور ریاستی امور کمیشن کے چیئرمین کم جونگ اُن کی جانب سے!-->…
