چین ، پاکستان تعلیمی تعاون اور نوجوانوں کے روابط مزید مضبوط بنانے پر زور
اسلام آباد (ویب ڈیسک) چین اور پاکستان کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 75ویں سالگرہ کے سلسلے میں چائنا میڈیا گروپ اور ہائیر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان کے باہمی اشتراک سے “Echo: Youth in Action” کے عنوان سے خصوصی فورم کا انعقاد کیا!-->…
