چینی صدر کا مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تشویش کا اظہار

فلسطین کا مسئلہ مشرق وسطیٰ کے مسئلے کا مرکز ہے، شی کی مصری ہم منصب سے گفتگوکازان (ویب ڈیسک) چین کے صدر شی جن پھنگ نے کازان میں برکس سربراہ اجلاس کے دوران مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی سے ملاقات کی۔جمعرات کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق شی

ایران بین الاقوامی اثر و رسوخ کا حامل ملک ہے، چینی صدر

چین ایران تعلقات کی اسٹریٹجک اہمیت مزید نمایاں ہو گئی ہے، شی کی ایرانی ہم منصب سے گفتگوکازان (ویب ڈیسک) چین کے صدر شی جن پھنگ نے کازان میں برکس سربراہ اجلاس کے دوران ایرانی صدر مسعود پیشکیان سے ملاقات کی۔جمعرات کے روز چینی میڈ یا کے

چینی صدر کی متعدد ممالک کو برکس پارٹنر بننے کی دعوت

برکس کی رکنیت میں توسیع اہم سنگ میل ہے، شی کا خطابکازان (ویب ڈیسک) 16واں برکس سربراہ اجلاس روسی شہر کازان کے کنونشن اینڈ ایگزیبیشن سینٹر میں منعقد ہوا، جس کی صدارت روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کی۔ چین، برازیل، مصر، ایتھوپیا، بھارت،

چین اور بھارت تنازعات کو مناسب طریقے سے حل کر یں، چینی صدر

چین اور بھارت کے تاریخی رجحان کو سمجھنا عوام کے مفاد میں ہے، شی کی بھارتی وزیر اعظم سے گفتگوکازان (ویب ڈیسک) چینی صدر شی جن پھنگ اور بھارت کے وزیر اعظم نریندرا مودی کے درمیان روسی شہر کازان میں ملاقات ہوئی۔بدھ کے روز چینی میڈ یا کے مطا

کچھ ممالک نے”اسمال یارڈ ،ہائی فینس‘‘ تعمیر کر کے سائنسی اور تکنیکی ترقی میں رکاوٹ ڈالی ہے ،چینی…

اقوام متحدہ (ویب ڈیسک)سلامتی کونسل نے ’’بین الاقوامی امن اور سلامتی پر سائنسی ترقی کے اثرات‘‘ کے موضوع پر ایک اوپن سیشن منعقد کیا۔ اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب فو چھونگ نے کہا کہ سائنس اور ٹیکنالوجی کی ترقی جہاں بنی نوع انسان کے لیے

ہمیں انسانی بنیادوں پر برکس تعمیر کرنے کی ضرورت ہے، چینی صدر

چین برکس ممالک کے ساتھ سبز صنعتوں کی ترقی کو فروغ دینے کیلئے کام کرنے بارے تیار ہے،شیکازان (ویب ڈیسک) چینی صدر شی جن پھنگ نے 16 ویں برکس سربراہ اجلاس کے "لارج گروپ" مذاکرات میں شرکت کی اور برکس کی مستقبل کی ترقی پر اہم خیالات کا اظہار

ہمیں ایک جدت طرازی پر مبنی برکس کی تعمیر کرنی چاہئے ، چینی صدر

دنیا بدامنی اور تبدیلی کے ایک نئے دور میں داخل ہو چکی ہے ، شیکازان (ویب ڈیسک) چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے 16 ویں برکس سربراہ اجلاس کے "لارج گروپ"مذاکرات میں شرکت کی۔بدھ کے روز چینی میڈ یا کے مطابق شی جن پھنگ نے اس بات پر زور دیا کہ

چین کا دنیا کے غریب ترین ممالک کی مصنوعات پر صفر ٹیرف کرنے کا منصوبہ

بیجنگ (ویب ڈیسک) چین کی وزارت تجارت کے معاون وزیر تھانگ ون ہونگ نےچین کی ریاستی کونسل کے دفتر اطلاعات کے زیر اہتمام پریس کانفرنس میں کہا کہ چین متعدد اقدامات کے ذریعے دنیاکے غریب ترین ممالک کے لئےیک طرفہ بنیادوں پر کھلاپن اپنائے گا۔بدھ

چین کا موسمیاتی تبدیلی کیلئے عالمی ردعمل میں زیادہ سے زیادہ تعاون جاری رکھنے کا اعلان

توانائی کی عالمی منتقلی یکجہتی اور تعاون کی عالمی کہانی ہونی چاہئے، چینبیجنگ (ویب ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے کہا کہ گزشتہ دہائی کے دوران ، چین کی نئی صاف توانائی کی پیداوار کا شیئر گھریلو بجلی کی کھپت میں نصف سے زیادہ

چین اور روس کے درمیان سفارتی تعلقات بارے افرادی و ثقافتی تبادلوں کی سرگرمی کا انعقاد

کازان (ویب ڈیسک) چین اور روس کے مابین سفارتی تعلقات کے قیام کی 75 ویں سالگرہ منانے کے لئے افرادی و ثقافتی تبادلے کی سرگرمی روسی شہر کازان میں منعقد ہوئی۔اس سرگرمی کا انعقاد چائنا میڈیا گروپ اور روسی اسٹیٹ ٹیلی ویژن اور ریڈیو کارپوریشن نے