برکس فورم خاموشی سے دنیا کو نئی شکل دے رہا ہے، چینی میڈیا

برکس تعاون کا طریقہ کار کثیرالقومی تعاون کے ایک پلیٹ فارم کا رہا ہے، رپورٹقازان (ویب ڈیسک) 22سے 24اکتوبر تک سولہواں برکس سربراہ اجلاس کازان میں منعقد ہو رہا ہے۔ مغربی ذرائع ابلاغ نے ایک بار برکس میکانزم کا مذاق اڑاتے ہوئے کہا کہ یہ ایک

چین، ساتویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو شنگھائی میں منعقد ہوگی

152 ممالک ، خطے اور بین الاقوامی تنظیمیں نمائش میں حصہ لیں گیبیجنگ (ویب ڈیسک) چین کےریاستی کونسل کے انفارمیشن آفس کی پریس کانفرنس میں وزارت تجارت کے متعلقہ انچارج نے بتایا کہ ساتویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو( سی آئی آئی ای) 5 سے

"چینی صدر کے پسندیدہ اقوال ” کا تیسرا سیزن (روسی ورژن) مین اسٹریم روسی میڈیا پر نشر

بیجنگ (ویب ڈیسک) چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے تیار کردہ پروگرام "شی جن پھنگ کے پسندیدہ اقوال " کے روسی ورژن کے تیسرے سیزن کی نشریات کی افتتاحی تقریب کازان میں منعقد ہوئی۔ یہ پروگرام روس کے مین اسٹریم میڈیا پلیٹ فارمز پر نشر ہو رہا ہے۔

سنکیانگ، ہانگ کانگ اور شی زانگ کے معاملات چین کے اندرونی معاملات ہیں، پاکستان

انسانی حقوق کے مسائل پر سیاست اور دوہرے معیار کی مخالفت کرتے ہیں، عالمی برادریاقوام متحدہ (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اناسیویں اجلاس کی تیسری کمیٹی نے اقوام متحدہ کے صدر دفتر میں انسانی حقوق پر ایک عمومی بحث کا انعقاد

چین ہمیشہ لاؤس کا قابل اعتماد دوست اور شراکت دار رہے گا، چینی صدر

چین لاؤس کے ساتھ تبادلوں کو مضبوط بنانے کیلئے تیار ہے، شی جن پھنگکازان (ویب ڈیسک) چین کے صدر شی جن پھنگ نے کہا ہے کہ چین اور لاؤس کے تعلقات چین کی سفارت کاری میں ایک خاص اور اہم مقام رکھتے ہیں اور مشترکہ مستقبل کے ساتھ کمیونٹی کی

چین اور روس کا مشترکہ تشویش کے اہم امور پر تفصیلی تبادلہ خیال

چین اور روس نے محاذ آرائی کے بغیر تعلقات قائم کیے ہیں، چینی صدرکہ اس وقت بین الاقوامی صورتحال افراتفری کا شکار ہے، شی کی پیوٹن سے گفتگوقازان (ویب ڈیسک) چینی صدر شی جن پھنگ نے کہا ہے کہ اس سال چین اور روس کے درمیان سفارتی تعلقات کے

شعیب اور سہواگ نے آئی ایل ٹی 20 کے خطے کی کرکٹ پر اثرات کو سراہا

دبئی (سپورٹس ڈیسک)11 جنوری 2025 سے شروع ہونے والے ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20 کے تیسرے ایڈیشن کی تیاریوں کے دوران کرکٹ کی مشہور شخصیات شعیب اختر اور وریندر سہواگ نے خطے سے ٹیلنٹ تیار کرنے اور کھلاڑیوں کو قیمتی تجربہ فراہم کرنے میں لیگ کے اہم

عالمی شخصیات برکس سربراہ اجلاس میں چینی صدر کی شرکت کی بے تابی سے منتظر

بیجنگ (ویب ڈیسک) 16 واں برکس سربراہ اجلاس جلد ہی روس کے شہر کازان میں منعقد ہوگا۔برکس کی تاریخی توسیع کے بعد برکس رہنماؤں کا یہ پہلا سربراہی اجلاس ہے۔ عالمی برادری کا کہنا ہے کہ چینی صد شی جن پھنگ کی اس سربراہی اجلاس میں شرکت  عالمی امن و

برکس ممالک حکمرانی کی اصلاحات کا مطالبہ کرتے ہیں، سی جی ٹی این سروے

بیجنگ (ویب ڈیسک) سی جی ٹی این اور چائنا رن مین یونیورسٹی کی جانب سے برکس ممالک کے 1634 جواب دہندگان کے لئے کئے گئے تازہ سروے سے پتہ چلتا ہے کہ "برکس طاقت" نے عالمی حکمرانی میں مزید قوت فراہم کی ہے۔ 96.2 فیصد جواب دہندگان کا

"بڑا برکس” بڑی کامیابیاں حاصل کر نے کے راستے پر گامزن

بیجنگ (ویب ڈیسک)22 سے24 اکتوبرتک16 واں برکس سربراہ اجلاس روس کے شہر کازان میں منعقد ہو رہا ہے، جو برکس کی تاریخی توسیع کے بعد پہلا سربراہی اجلاس ہے اور"عظیم تر برکس تعاون" کا نیا آغاز بھی ہے۔اس وقت جغرافیائی سیاسی مقاصد کے