ہانگ کانگ سکسز یکم نومبر سے شروع ،کمنٹیٹرز کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا

ہانگ کانگ (سپورٹس ڈیسک) ہانگ کانگ کرکٹ نے ہانگ کانگ کے ٹن کوونگ روڈ کرکٹ گراؤنڈ میں منعقد ہونے والے ہانگ کانگ سکسز 2024 ٹورنامنٹ کا آغاز یکم نومبر سے ہو گا۔ ٹورنامنٹ کے لیے کمنٹیٹرز اور پریزینٹرز کے ناموں کا اعلان کردیا ہے ۔یہ

چین-امریکہ اقتصادی ورکنگ گروپ کے چھٹے اجلاس کا انعقاد

دونوں ممالک کی پالیسیوں پر گہرا، عملی اور تعمیری تبادلہ خیالواشنگٹن (ویب ڈیسک) چین کے نائب وزیر خزانہ لیاؤ من نے واشنگٹن ، امریکہ میں ورلڈ بینک / آئی ایم ایف کے سالانہ اجلاس کے موقع پر امریکہ کے انڈر سیکرٹری برائے خزانہ جے شمباغ کے

تائیوان کا مستقبل مادر وطن کی مکمل وحدت میں مضمر ہے، چینی ریاستی کونسل

تائیوان کی چین میں واپسی کی تاریخ کو فراموش نہیں کیا جا سکتا، ترجمانبیجنگ (ویب ڈیسک) تائیوان انتظامیہ کے سربراہ لائی چنگ ڈے کے غلط ریمارکس کے جواب میں چینی ریاستی کونسل کے امور تائیوان کے دفتر کی ترجمان چو فنگ لیئن نے کہا کہ تائیوان کی

اقوام متحدہ کی قرارداد 2758 کے اختیار کو مسخ کرنے والا کوئی بھی عمل تاریخی فیصلے کیخلاف ہے، چینی…

چین کی وحدت ہونا آخر کار ایک تاریخی رجحان ہے، ترجمانبیجنگ (ویب ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے کہا کہ 25 اکتوبر 1971 کو اقوام متحدہ کی 26ویں جنرل اسمبلی نے بھاری اکثریت سے قرارداد 2758 منظور کی جس میں اقوام متحدہ میں

برکس تعاون کا میکانزم سب سے اہم پلیٹ فارم بن گیا ہے، چینی وزیرخارجہ

تمام فریقین غنڈہ گردی اور دوہرے معیار کی مخالفت کرتے ہیں، وانگ ایبیجنگ (ویب ڈیسک) چین کے صدر شی جن پھنگ نے 16 ویں برکس سربراہ اجلاس میں شرکت کی ۔ دورے کے اختتام پر چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے صحافیوں کو اس دورے کے حوالے سے بریفنگ

چینی طرز کی جدید یدیت میں لوگوں کا ذریعہ معاش سب سے اہم پہلو ہے، چینی صدر

عوام کے بنیادی مفادات سے متعلق مسائل کو حل کیا جائے، شی جن پھنگبیجنگ (ویب ڈیسک) چین کے صدر شی جن پھنگ نے حال ہی میں شہری امور کے بارے میں اہم ہدایات دیتے ہوئے نشاندہی کی کہ حالیہ برسوں میں شعبہ شہری امور نے پارٹی سینٹرل کمیٹی کے فیصلوں

 چین ، مکاؤ خصوصی انتظامی علاقے کے  چھٹے چیف ایگزیکٹو کے طور پر چن ہاؤ حوئی کو مقرر کرنے کا فیصلہ

بیجنگ (ویب ڈیسک)چین کے وزیر اعظم لی چھیانگ نے ریاستی کونسل کے چھٹے کل رکنی اجلاس کی صدارت کی اور چن ہاؤ حوئی کو 20 دسمبر 2024 کو عہدہ سنبھالنے کے لئے مکاؤ ایس اے آر کے چھٹے چیف ایگزیکٹو کے طور پر مقرر کرنے کا فیصلہ کیا۔اجلاس میں

امید ہے چین اور یورپی یونین مشترکہ طور پر مذاکرات کو آگے بڑھاتے رہیں گے،چینی وزارت تجارت

بیجنگ (ویب ڈیسک) چینی وزیرتجارت وانگ ون تھاؤ نے درخواست پر یورپی کمیشن کے ایگزیکٹو نائب صدر اور تجارتی کمشنر ڈومبرووسکس کے ساتھ ایک ورچوئل کانفرنس منعقد کی جس میں چین کی الیکٹرک گاڑیوں کے خلاف یورپی یونین کے اینٹی سبسڈی معاملے پر پیشہ

چین ہمیشہ گلوبل ساؤتھ کا ایک مضبوط رکن رہا ہے، چینی میڈیا

چین گلوبل ساؤتھ کی مشترکہ ترقی میں اپنا کردار ادا کرتا رہا ہے، رپورٹبیجنگ (ویب ڈیسک)چینی صدر شی جن پھنگ نے برکس پلس لیڈرز ڈائیلاگ سے خطاب میں تین تجاویز پیش کیں: امن پر قائم رہتے ہوئے مشترکہ سلامتی کی تکمیل کی جائے، ترقی کو بحال کرکے

چین اور بھارت کے درمیان سرحدی مسائل پر پیش رفت جاری ہے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (ویب ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے جمعہ کے روز چین اور بھارت کے درمیان متنازعہ سرحدی مسئلے پر صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے کہا کہ چین اور بھارت کے درمیان سرحدی مسائل پر حالیہ تصفیہ کے مطابق دونوں اطراف کے فرنٹ