امریکی میڈیا نے "چین کی جاسوسی کی سرگرمیوں ” کے جھوٹے بیانیے کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا،…

امریکہ نے کبھی بھی چین کے خلاف جاسوسی کی سرگرمیاں بند نہیں کیں، ترجمانبیجنگ (ویب ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں نام نہاد چین کی جاسوسی کی سرگرمیوں کے بارے میں امریکی میڈیا کی

جمہوریہ سلوواکیا کے وزیر اعظم چین کا سرکاری دورہ کریں گے ، چینی وزارت خارجہ 

بیجنگ (ویب ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں 31 اکتوبر سے 5 نومبر تک جمہوریہ سلوواکیا کے وزیر اعظم کے سرکاری دورہ چین کے حوالے سے کہا کہ چین وزیراعظم فیزو کو چین کا

چینی صدر کی زیر صدارت "20ویں سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے معائنے کے تیسرے دور پر جامع رپورٹ”…

بیجنگ (ویب ڈیسک) کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو نے"20ویں سینٹرل کمیٹی کے معائنے کے تیسرے دور پر جامع رپورٹ" کا جائزہ لینے کے لئے ایک اجلاس منعقد کیا۔ سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری شی جن پھنگ نے

چین، دوسری چائنا انٹرنیشنل سپلائی چین ایکسپو نو مبر میں منعقد ہوگی

نمائش کنندگان کی تعداد میں تقریباً 20فیصد کا اضافہبیجنگ (ویب ڈیسک) چائنا کونسل فار پروموشن آف انٹرنیشنل ٹریڈ کے نائب سربراہ زانگ شاؤ گانگ نے چین کی ریاستی کونسل کے دفتر اطلاعات کے زیر اہتمام پریس کانفرنس میں بتایا کہ دوسری

چین ، صنعتی اداروں کا مجموعی منافع5 ٹریلین یوآن سے زائد ہونے کی وجوہات توجہ کا مرکز بن گئیں

چین کی صنعتی برآمدی ترسیل کی قدر میں4.1 فیصد اضافہبیجنگ (ویب ڈیسک) رواں سال کی پہلی تین سہ ماہیوں میں چین میں مقررہ سائز سے بالا صنعتی اداروں کے مجموعی منافع نے5ٹریلین یوآن سے تجاوز کیا، ہائی ٹیک صنعتوں میں سرمایہ کاری میں

کیپ ورڈی کی حکومت نے چینی میڈیکل ٹیم کو تمغے سے نوازا

بیجنگ (ویب ڈیسک) گزشتہ 40 سال کے دوران کیپ ورڈی میں چینی میڈیکل ٹیم کی شاندار خدمات کے اعتراف میں ،25 اکتوبر کو کیپ ورڈی کی حکومت نے چینی میڈیکل ٹیم کو نیشنل میڈل آف آنر سے نوازا۔ ایوارڈ کی تقریب کیپ ورڈی کے دارالحکومت پریا میں منعقد

امریکہ تائیوان کو مسلح کرنا فوری طور پر بند کرے، چین

چین علاقائی سالمیت کے تحفظ کے لیے تمام ضروری اقدامات اٹھائے گا، وزارت خارجہبیجنگ (ویب ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے چین کے تائیوان کو امریکہ کی جانب سے 1.988 بلین ڈالر مالیت کے ہتھیاروں کی فروخت کی منظوری کے بارے میں ایک رپورٹر

چین، 136ویں کینٹن تجارتی میلے میں بی آر آئی سے وابستہ ممالک کی فعال شرکت

33 ممالک کے 476 اداروں نے نمائش میں حصہ لیابیجنگ (ویب ڈیسک)136ویں کینٹن میلے کا دوسرا مرحلہ اپنے چوتھے روز میں داخل ہوگیا ہے۔ اس سال کے کینٹن میلے نے بہت سے " بیلٹ اینڈ روڈ" سے وابستہ ممالک کی فعال شرکت کو راغب کیا ہے ۔امپورٹ سیکشن

چین، شینزو -19 انسان بردار خلائی مشن کی لانچ سائٹ پر ایک جامع مشق کا انعقاد

بیجنگ (ویب ڈیسک) شینزو -19 خلائی جہاز اور کیرئیر راکٹ کو اس ماہ لانچ ایریا میں منتقل کردیا گیا ہے اور اسے مستقبل قریب میں مناسب وقت پر لانچ کرنے کا منصوبہ ہے۔26 اکتوبر کو لانچ سائٹ نے تمام سسٹمز اور یونٹس پر مشتمل ایک جامع مشق کی۔لانچ

چین، مقررہ سائز سے بالا صنعتی اداروں کا منافع 5 ٹریلین یوآن سے تجاوز کر گیا

بیجنگ (ویب ڈیسک) چین کے قومی ادارہ برائے شماریات کی جانب سے جاری تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق جنوری سے ستمبر تک مقررہ سائز سے بالا صنعتی اداروں کا مجموعی منافع 5228.16 ارب یوآن رہا جو سال بہ سال 3.5 فیصد کی کمی ہے اور آپریٹنگ آمدنی