چین نے یورپی کمیشن کی جانب سے چینی الیکٹرک گا ڑیوں پر ڈیوٹی کو مسترد کر دیا

چین کی الیکٹرک گاڑیوں پرعائد اضافی ٹیکس سے خود یورپ متاثر ہوگابیجنگ (ویب ڈیسک) یورپی کمیشن نے سخت مخالفت کے باوجود جمعرات سے چین سے درآمد کی جانے والی الیکٹرک گاڑیوں پر پانچ سالہ کاؤنٹر ویلنگ ڈیوٹی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چین نے

یورپی یونین کا چینی الیکٹرک گاڑیوں پر سبسڈی مخالف تحقیقات کا فیصلہ مثالی تجارتی تحفظ پسندی ہے، چین

بات چیت اور تعاون چین اور یورپی یونین کے تعلقات کا بنیادی پہلو ہے، وزارت خارجہبیجنگ (ویب ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں یورپی یونین کی جانب سے چین کی الیکٹرک گاڑیوں کے بارے میں سبسڈی مخالف تحقیقات

چین کی مقامی ثقافتی مصنوعات کا مارکیٹ میں حصہ بڑھ رہا ہے، چینی میڈیا

چین کی مقامی ثقافتی مصنوعات کا ابھرنا ثقافتی صنعت کی ایک نمایاں خصوصیت ہے، رپورٹبیجنگ (ویب ڈیسک) کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو نے ثقافت کے اعتبار سے ایک مضبوط ملک کی تعمیر پر سترہواں اجتماعی مطالعہ کیا۔بدھ

رابن اتھپا ہانگ کانگ سکسز میں بھارتی ٹیم کی قیادت کرنے کیلئے پرجوش

ہانگ کانگ (سپورٹس ڈیسک) رابن اتھپا ہانگ کانگ سکسز2024میں بھارتی ٹیم کی قیادت کرنے کو تیار ہیں۔ دائیں ہاتھ کے بلے باز نے ٹورنامنٹ کے لئے اپنے جوش و خروش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ ٹیم کا کپتان بننے پر فخر محسوس کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ وہ

چین کااپنے کاروباری اداروں کے مفادات کیلئے تمام ضروری اقدامات کرنیکا اعلان

یورپی یونین کی اینٹی سبسڈی تحقیقات ایک تحفظ پسندانہ نقطہ نظر ہے، چینی وزارت تجارتبیجنگ (ویب ڈیسک) چین کی وزارت تجارت کے ترجمان نے یورپی یونین کی جانب سے چین کی الیکٹرک گاڑیوں کے خلاف اینٹی سبسڈی تحقیقات کے حتمی نتائج کے اعلان پر تبصرہ

چین، امریکہ کی جانب سے”سائبر چوری” کا سب سے بڑا شکار ہے، چینی میڈیا

چین اپنی خودمختاری، سلامتی اور ترقیاتی مفادات کا بھرپور تحفظ کرے گا، رپورٹبیجنگ (ویب ڈیسک) حال ہی میں کچھ مغربی میڈیا اور امریکی اور مغربی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے ایک بار پھر نام نہاد "چینی جاسوسی کے خطرے" کے جھوٹے بیانیے کو بڑھا چڑھا

چینی خاتون اول پھنگ لی یوان کی فن لینڈ کے صدر کی اہلیہ کے ساتھ ملاقات

دونوں فریق برفانی کھیلوں کے شعبوں میں تبادلے اور تعاون کو مضبوط کریں گے، پھنگ لی یوانبیجنگ (ویب ڈیسک) چین کے صدر شی جن پھنگ کی اہلیہ پھنگ لی یوان نے فن لینڈ کے صدر کی اہلیہ سوزانا کے ساتھ بیجنگ میں ایک چائے کی نشست پر ملاقات کی ، جو

چین نے شینزو-19 انسان بردار خلائی جہاز کی کامیاب لانچنگ کر دی

خلائی جہاز کامیابی سے راکٹ سے الگ ہو کرمقررہ مدار میں پہنچ گیاخلائی اسٹیشن میں قیام کے دوران شینزو-19 کا عملہ کیبن سے باہر متعدد سرگرمیاں انجام دے گابیجنگ (ویب ڈیسک) چائنا مینڈ اسپیس انجینئرنگ آفس کے مطابق، بیجنگ وقت کے مطابق بدھ

چین نے اصلاحات کو فروغ دینے کے ایک نئے سفر کا آغاز کیا ہے، چینی صدر

بین الاقوامی تجارتی قوانین کے ساتھ ہم آہنگ ہونے کے لئے پہل کرنا ضروری ہے، شیبیجنگ (ویب ڈیسک) چین کے صدر شی جن پھنگ نے اس بات پر زور دیا ہے کہ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی 18 ویں سینٹرل کمیٹی کے تیسرے کل رکنی اجلاس نے نئے دور میں جامع

چینی صدر کی کمبوڈیا کے بادشاہ کو تخت نشینی کی 20 ویں سالگرہ کے موقع پر مبارکباد

چین اور کمبوڈیا ایک دوسرے کی ہمیشہ مدد کرتے ہیں، شی جن پھنگبیجنگ (ویب ڈیسک) چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے کمبوڈیا کے بادشاہ نورودوم سیہامونی کو تخت نشینی کی 20 ویں سالگرہ کے موقع پر مبارک باد دی۔منگل کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق