چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے لیما میں اعلیٰ معیار کی فلم اور ٹیلی ویژن  نشریات کا آغاز

بیجنگ (ویب ڈیسک) پیرو کے دارلحکومت لیما میں چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے اعلیٰ معیار کی فلم اور ٹیلی ویژن نشریات کا آغاز کیا گیا۔پیرو کے مین اسٹریم میڈیا میں "خوشحالی کی راہ" جیسے 20 سے زیادہ اعلیٰ معیار کے پروگرام نشر کیے جا

فلپائن کیلئے امریکہ کی امداد میں سازش موجودہے، چینی میڈیا

امریکہ نے امدادی فنڈز کے ذریعے جنگی خطرات پیدا کرکے منافع کمایا ہے، رپورٹبیجنگ (ویب ڈیسک) فلپائن میں امریکی سفارت خانے نے حال ہی میں ایک بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ امریکہ فلپائن کے کوسٹ گارڈ کی جدت طرازی میں مدد کے لئے 8

چین اپنے دفاع کی جوہری حکمت عملی پر سختی سے عمل پیرا ہے، چینی وزارت دفاع

امریکہ دوسرے ممالک کو دھمکانے کیلئے جوہری ہتھیار استعمال کرتا ہے، ترجمانامریکہ کے پاس دنیا کا سب سے بڑا جوہری ہتھیاروں کا ذخیرہ ہے، چانگ شیاؤ گانگبیجنگ (ویب ڈیسک) چینی وزارت دفاع کے ترجمان سینئر کرنل چانگ شیاؤ گانگ نے ب جمعرات کے

باہمی فائدہ اور جیت جیت تعاون چین یورپ مستحکم اقتصادی و تجارتی ترقی کا واحد انتخاب ہے، چینی میڈیا

بیجنگ (ویب ڈیسک) یورپی یونین کے رکن ممالک کے مابین اختلافات اور یورپ کے متعدد حلقوں سے وابستہ افراد کی سخت مخالفت کے باوجود، یورپی کمیشن نے چین کی الیکٹرک گاڑیوں کے خلاف اینٹی سبسڈی تحقیقات کے حتمی فیصلے کا اعلان کیا۔ یورپی کمیشن کی جانب

چین یورپی یونین کی تحقیقات کے نتائج سے متفق نہیں ہے، چینی وزارت تجارت

چین نے سرمایہ کاری کے عمومی تعاون کی حمایت کی ہے، ترجمانبیجنگ (ویب ڈیسک) چینی وزارت تجارت کی پریس کانفرنس میں ترجمان حہ یاڈونگ نے کہا کہ چین کی الیکٹرک گاڑیوں کے خلاف یورپی یونین کی اینٹی سبسڈی تحقیقات کے حتمی نتائج ڈبلیو ٹی او کے

چین غیر ملکی مداخلت کی مخالفت میں کیوبا کے عوام کی بھرپور حمایت کرتا ہے، چینی وزارت خارجہ

امریکی اقدامات نے کیوبا کے عوام کو انتہائی مصائب سے دوچار کیا ہے، ترجمانبیجنگ (ویب ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں کیوبا کے خلاف امریکہ کی اقتصادی، تجارتی اور مالی پابندیاں ختم کرنے کے حوالے سے ایک

چین تمام فریقوں کے ساتھ مل کر شہروں کی ترقی کیلئے کام کرنیکا خواہاں ہے، چینی وزارت خارجہ

چین نے لوگوں پر مبنی نئی شہری منصوبہ بندی کو فروغ دیا ہے، ترجمانبیجنگ (ویب ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں شہروں کے عالمی دن کے موقع پر سوالات کے جوابات دیتے ہوئے کہا کہ یہ پہلا بین الاقوامی دن ہے

روزگار لوگوں کا سب سے بنیادی مسئلہ ہے ، چینی صدر

چین نے نئے دور میں روزگار کے فروغ میں بہت تجربہ حاصل کیا ہے، شی جن پھنگبیجنگ (ویب ڈیسک) چھیوشی میگزین میں جمعہ کے روز21ویں شمارے میں شی جن پھنگ کا ایک اہم مضمون شائع ہوگا، جس کا عنوان ہے "اعلی معیار اور بھر پور روزگار کو فروغ دینا"۔

چائنا کونسل فار پروموشن آف انٹرنیشنل ٹریڈ کی جانب سے چینی الیکٹرک گاڑیوں پر یورپی کمیشن کی اینٹی…

چین اور یورپی یونین ایک ہی سمت میں کام کریں گے، ترجمانبیجنگ (ویب ڈیسک) چائنا کونسل فارپروموشن آف انٹرنیشنل ٹریڈ کے ترجمان نے الیکٹرک گاڑیوں پر یورپی کمیشن کی جانب سے اینٹی سبسڈی تحقیقات کے حتمی فیصلے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ چینی

چائنا ایسوسی ایشن آف آٹوموبائل مینوفیکچررز نے چینی گاڑیوں پر یورپی محصولات کو غیر منصفانہ قرار دے…

اینٹی سبسڈی تحقیقات ایک عام تجارتی تحفظ پسند اقدام ہے، ایسوسی ایشنبیجنگ (ویب ڈیسک) چین سے درآمد کی جانے والی خالص الیکٹرک گاڑیوں پر7.8 فیصد سے35.3 فیصد تک اضافی کاؤنٹر ویلنگ ڈیوٹی عائد کرنے کے یورپی یونین کے فیصلے کے جواب میں، چائنا