چین کی الیکٹرک گاڑیوں پر اضافی محصولات سے یورپ کی مسابقت کو نقصان پہنچے گا،عہد یدار ہنگری

یہ اقدام تجارتی سرد جنگ کا باعث بھی بن سکتا ہے، ناجی ایڈمبیجنگ (ویب ڈیسک)ہنگری کی قومی معیشت کی وزارت کے صنعتی امور کے نائب ریاستی سیکرٹری ناجی ایڈم نے چائنا میڈیا گروپ کو ایک انٹرویو میں کہا کہ اضافی محصولات پر یورپی یونین میں شدید

"ایک ملک، دو نظام” کے نظریے کو فروغ دیں ، چیف ایگز یکٹو مکاؤ

بیجنگ (ویب ڈیسک) چین کی مرکزی حکومت نے مکاؤ خصوصی انتظامی علاقے کے نومنتخب چھٹے چیف ایگزیکٹو چن ہاؤ ہوئی کا تقرر کیاہے ۔ انہوں نے کہا کہ وہ مستقبل میں "ایک ملک، دو نظام" کی پالیسی کو عملی جامہ پہنانے اور ایک بہتر وطن کی تعمیر کے لیے پوری

چینی وزیر اعظم چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو کی افتتاحی تقریب میں شرکت کرینگے

ایکسپو میں 129ممالک کے تقریباً 3,500 نمائش کنندگان شرکت کریں گےبیجنگ (ویب ڈیسک)چین کی وزارت تجارت کے ترجمان کے مطابق ساتویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو 5 سے 10 نومبر تک شنگھائی میں منعقد ہوگی۔ چین کے وزیر اعظم لی چھیانگ افتتاحی تقریب

چین کا یورپی یونین کی جانب سے الیکٹرک وہیکل کاؤنٹر ویلنگ کیس میں قیمت کے وعدوں پر مشاورت جاری رکھنے…

بیجنگ (ویب ڈیسک) چین کی وزارت تجارت کے ترجمان نے یورپی یونین کی جانب سے الیکٹرک وہیکل کاؤنٹر ویلنگ کیس میں قیمتوں کے وعدوں سے متعلق بات چیت کے لیے اپنے اہلکاروں کو چین بھیجنے کے منصوبے کے بارے میں صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیے۔ہفتہ

یورپ میں چینی الیکٹرک گاڑیوں پرعائد اضافی محصولات کی سخت مخالفت

اس عمل سے چین-یورپ اقتصادی اور تجارتی تعلقات کو نقصان پہنچائے گا،رپورٹبیجنگ (ویب ڈیسک) رکن ممالک کے مابین بڑے اختلافات اور یورپ میں بے حد مخالفت کے باوجود ، یورپی یونین نے چین سے درآمد کی جانے والی الیکٹرک گاڑیوں پراضافی محصولات عائد

چین کا 9 ممالک کے لیے ویزا فری پالیسی شروع کرنے کا فیصلہ 

چین اور بیرونی ممالک کے درمیان اہلکاروں کے تبادلے کو مزید آسان بنا یا جا رہا ہے ، وزارت خا رجہبیجنگ (ویب ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لن جیان نے کہا ہے کہ چین اور بیرونی ممالک کے درمیان اہلکاروں کے تبادلے کو مزید آسان بنانے کے

چین کی جانب سے "لسٹڈ کمپنیوں میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کے ذریعے اسٹریٹجک سرمایہ کاری کے انتظام…

بیجنگ (ویب ڈیسک) چین کی وزارت تجارت، چائنا سیکیورٹیز ریگولیٹری کمیشن، ریاستی ملکیتی اثاثوں کے نگران اور انتظامی کمیشن، ٹیکسیشن کی ریاستی انتظامیہ، اسٹیٹ ایڈمنسٹریشن فار مارکیٹ ریگولیشن، اسٹیٹ ایڈمنسٹریشن آف فارن ایکسچینج کی جانب سے "لسٹڈ

فن لینڈ یورپ چین  تعلقات کی ہموار ترقی میں مثبت کردارادا کرے گا، صدر فن لینڈ

فن لینڈ اور چین کے درمیان مختلف شعبوں میں عملی تعاون کو مزید گہرا کیا جا ئے گا، الیگزنڈر اسٹببیجنگ (ویب ڈیسک) فن لینڈ کے صدر الیگزنڈر اسٹب چین کے چار روزہ دورے پر بیجنگ پہنچے تھے۔ فن لینڈ کے صدر کا عہدہ سنبھالنے کے بعد یہ ان کا پہلا

چینی صدر کا اسپین میں شدید سیلاب پر ہسپانوی بادشاہ سے ہمدردی کا اظہار

بیجنگ (ویب ڈیسک) چین کے صدر شی جن پھنگ نے ہسپانوی بادشاہ فلپ ششم کو اسپین میں شدید بارشوں اور سیلاب پر ہمدردی کا پیغام بھیجا ہے۔ہفتہ کے روز شی جن پھنگ نے کہا کہ انہیں یہ جان کر دکھ ہوا ہے کہ شدید بارشوں اور سیلاب نے اسپین کے کئی

شوہر کا مبینہ تشدد:اداکارہ نرگس نے جسم پر موجود سارے زخم دکھادیئے

لاہور (شوبز ڈیسک) ماضی کی معروف سٹیج اداکارہ نرگس پر ان کے شوہر انسپکٹر ماجد بشیر کے مبینہ تشدد کی خبر اس وقت ہرزبان پر ہے۔ایسے میں اداکارہ کی ایک ویڈیو سوشل میڈٖیا پر وائرل ہے جس میں وہ اپنے جسم پر موجود زخموں کو دکھارہی ہیں۔