دوسری جنگ عظیم کے دوران چین اور امریکہ نے مل کر امن کیلئے جنگ لڑی، چینی صدر

دونوں ممالک کے عوام کی دوستی خون اور آگ کے امتحان پر پورا اتری، شیبیجنگ (ویب ڈیسک) چینی صدر شی جن پھنگ اور ان کی اہلیہ پھنگ لی یوان نے امریکہ کے واشنگٹن اسٹیٹ کے متعدد مڈل اسکولوں کے اساتذہ اور طلباء کے نمائندوں کو نئے سال کی مبارکباد…

چین کی جانب سے زلزلہ زدہ ملک وانواتو کو امداد کی فراہمی

سامان میں خیمے، فولڈنگ بیڈ، پانی صاف کرنے کے آلات، خوراک اور طبی سامان شامل ہےبیجنگ (ویب ڈیسک) چین کی جانب سے وانواتو کو 35 ٹن سامان کی حوالگی کی تقریب وانواتو کے ہوائی اڈے پر منعقد ہوئی ۔ جمعرات کے روزوانواتو کے وزیر اعظم سالوی اور…

چین کی جانب سے زلزلہ زدہ ملک وانواتو کو امداد کی فراہمی

سامان میں خیمے، فولڈنگ بیڈ، پانی صاف کرنے کے آلات، خوراک اور طبی سامان شامل ہےبیجنگ (ویب ڈیسک) چین کی جانب سے وانواتو کو 35 ٹن سامان کی حوالگی کی تقریب وانواتو کے ہوائی اڈے پر منعقد ہوئی ۔ جمعرات کے روزوانواتو کے وزیر اعظم سالوی اور…

چین "شنگھائی اسپرٹ” پیش کرنے والا اور اس پر عمل کرنے والا ملک ہے، چینی وزارت خارجہ

چین رواں سال نتیجہ خیز شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس کی میزبانی کرے گا، ترجمانبیجنگ (ویب ڈیسک) چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں شنگھائی تعاون تنظیم کی چین کی گردشی صدارت کے دوران ایس سی او کے لوگو…

دنیا بھر کو ہانگ کانگ میں سرمایہ کاری کے اشتراک کیلئے خوش آمدید، چینی وزارت خارجہ

ہانگ کانگ کو دنیا کی آزاد ترین معیشت قرار دیا گیا ہے، ترجمانبیجنگ (ویب ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں ہانگ گانگ کی معاشی ترقی اور سازگار کاروباری ماحول کےحوالے سے بتایا کہ 2024 میں مرکزی حکومت کی…

چینی محکمہ تجارت نے 28 امریکی اداروں کو ایکسپورٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کر لیا

تائیوان کو اسلحے کی فروخت میں ملوث امریکی کمپنیوں کو ناقابل اعتماد قرار دے دیا گیابیجنگ (ویب ڈیسک) چینی وزارت تجارت نے جمعرات کے روزاعلان کیا ہےکہ عوامی جمہوریہ چین کے ایکسپورٹ کنٹرول قانون اور دوہرے استعمال کی اشیاء کے برآمدی کنٹرول…

چین اور ایکواڈور کے تعلقات نے ترقی کے عمدہ رجحان کو برقرار رکھا ہے، چینی صدر

فریقین کے درمیان باہمی سیاسی اعتماد کو مضبوط بنایا گیا ہے، شی جن پھنگبیجنگ (ویب ڈیسک) چینی صدر شی جن پھنگ اور ایکواڈور کے صدر ڈینیئل نوبوا نے دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 45ویں سالگرہ منانے کے لیے مبارکباد کے پیغامات…

کھیلوں کی بین الاقوامی تنظیمیں چائنا میڈیا گروپ کے ساتھ تعاون کو گہرا کرنے کی منتظر

چائنا میڈیا گروپ آئی او سی کا ایک قابل قدر شراکت دار رہا ہے، تھامس باخبیجنگ (ویب ڈیسک)نئے سال کی آمد کے موقع پر آئی او سی کے صدر تھامس باخ سمیت مختلف بین الاقوامی کھیلوں کی تنظیموں کے سربراہان نے ویڈیو کے ذریعے چائنا میڈیا گروپ کے…

چین اور سوئٹزرلینڈ نے مختلف شعبوں میں نئی پیشرفت کی ہے، چینی صدر

بیجنگ (ویب ڈیسک) چینی صدر شی جن پھنگ نے سوئس کنفیڈریشن کی نئی صدر کیرن کیلر زوئٹر کو تہنیتی پیغام بھیجا اور انہیں سوئس کنفیڈریشن کی نئی صدر بننے پر مبارکباد دی۔ جمعرات کے روزشی جن پھنگ نے کہا کہ اس سال چین اور سوئٹزرلینڈ کے درمیان سفارتی…

چین کا اعتماد نئے سال کا تحفہ ہے جس کا دنیا انتظار کر رہی ہے، چینی میڈیا

اعتماد چین کی اقتصادی ترقی کی مضبوط لچک سے آتا ہے، رپورٹبیجنگ (ویب ڈیسک) چینی صدر شی جن پھنگ کی جانب سے 2025 کے نئے سال کے پیغام کے ذریعے بین الاقوامی برادری نے گزشتہ سال چین کی غیر معمولی ترقیاتی کامیابیوں کو دیکھا ہے اور رکاوٹوں کو…