امن و ترقی کی مشترکہ جستجو اور عدل و انصاف کے مشترکہ دفاع میں شنگھائی تعاون تنظیم کا اہم کردار

بیجنگ (ویب ڈیسک)شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہ اجلاس 31 اگست سے یکم ستمبر 2025 تک چین کے شہر تھیان جن میں منعقد ہوگا۔ یہ تنظیم کے قیام کے بعد سب سے بڑی سمٹ ہوگی، جس میں 20 سے زائد ممالک کے رہنما اور 10 بین الاقوامی تنظیموں کے سربراہان…

مذاکرات یوکرین کے بحران سے نمٹنے کا واحد قابل عمل راستہ ہیں، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (ویب ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے رسمی پریس کانفرنس میں وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ٹرمپ،وکرینی صدر زیلنسکی اور یورپی رہنماؤں کے درمیان ہونے والی ملاقات کے حوالے سے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ چین کا ہمیشہ سے یہ ماننا…

ایس سی او کے رکن ممالک کے ساتھ چین کی اشیا ء کی تجارت 247.7 بلین امریکی ڈالر تک پہنچ گئیں

بیجنگ (ویب ڈیسک)چینی وزارت تجارت کے مطابق حالیہ برسوں میں شنگھائی تعاون تنظیم نے علاقائی اقتصادی تعاون میں نئی پیش رفت حاصل کی ہے۔ ان میں اشیاء کی تجارت کا پیمانہ بڑھتا رہا۔ رواں سال کی پہلی ششماہی میں چین کی رکن ممالک کے ساتھ اشیا کی…

روبوٹ لیبارٹری سے روزمرہ کی زندگی میں منتقل ہو رہے ہیں، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (ویب ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے کہا ہے کہ چین نے حال ہی میں عالمی مصنوعی ذہانت کانفرنس، روبوٹک کانفرنس اور ہیومنائیڈ روبوٹ گیمز سمیت کئی سرگرمیوں کی میزبانی کی ہے، جس میں مصنوعی ذہانت اور روبوٹکس کے شعبوں میں…

چین اور پاکستان کے تعلقات کسی تیسرے فریق سے متاثر نہیں ہوں گے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (ویب ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں امریکہ پاکستان تعلقات، چین پاک تعلقات اور پاک بھارت تعلقات کے بارے میں سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ان کے خیال میں پاکستان اور امریکہ کے تعلقات، پاکستان اور…

چین اور بھارت کو تعلقات کی بہتری کو مستحکم کرنا ہوگا، چینی وزیرخارجہ

بیجنگ (ویب ڈیسک) چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے نئی دہلی میں بھارتی وزیر خارجہ سبرامنیم جے شنکر کے ساتھ بات چیت کی۔منگل کے روز وانگ ای نے کہا کہ چینی صدر شی جن پھنگ نے قازان میں بھارتی وزیراعظم مودی کے ساتھ ملاقات کامیاب رہی ، جو چین بھارت…

پاکستان میں قدرتی آفت کے باعث ہلاک ہونے والوں سے گہری ہمدردی ہے، چینی وزیرخارجہ

چین ہر مشکل میں مدد کرنے کیلئے تیار ہے، وانگ ایبیجنگ (ویب ڈیسک) چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے پاکستان میں شدید بارشوں کی وجہ سے ہونے والی تباہی پر پاکستانی نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کو ہمدردی کا پیغام بھیجا۔منگل کے روز اپنے…

2024 کےاختتام تک چینی کھلاڑیوں نے ملک کی "14 ویں پانچ سالہ منصوبہ بندی” کی مدت کے دوران…

بیجنگ (ویب ڈیسک) چین کے جنرل ایڈمنسٹریشن آف اسپورٹس کے سربراہ گاؤ جی دان نے چینی ریاستی کونسل کے دفتر اطلاعات کے زیر اہتمام ایک پریس کانفرنس میں ملک کی "14 ویں پانچ سالہ منصوبہ بندی" کی مدت کے دوران چین کے کھیلوں کے…

پاک بھارت ٹاکرا، ایشیا کپ کے اشتہارات کی قیمتیں جان کر حیران ہوجائیں گے

لاہور (سپورٹس ڈیسک) ایشیا کپ 2025 میں پاک بھارت میچ کے باعث اشتہارات کی قیمتیں آسمان کو پہنچ گئیں۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے میچ کے دوران 10 سیکنڈ کے ٹی وی اشتہار کی قیمت پاکستانی 51 لاکھ روپے…

مصر میں دھوم مچانے والی خاتون ٹک ٹاک اسٹار لڑکا نکلا

مصر (شوبزڈیسک) مصر میں سوشل میڈیا پر مقبول ایک خاتون ٹک ٹاک انفلوئنسر "یاسمین" کی حقیقت سامنے آنے پر سب چونک گئے۔عرب میڈیا کے مطابق اس بات کا انکشاف اس وقت ہوا جب خاتون ٹک ٹاکر کی ڈانس ویڈیوز پر تھانے میں شکایتوں کے انبار لگ گئے تھے۔…