چین کی یکطرفہ ویزا فری پالیسی کی فہرست میں مزید 5ممالک کا اضافہ
ویزا فری پالیسی سے فائدہ اٹھانے والے ممالک کی کل تعداد 43ہو گئیبیجنگ (ویب ڈیسک) یکم جون سے چین نے برازیل، ارجنٹائن، چلی، پیرو اور یوراگوئے کے عام پاسپورٹ رکھنے والے شہریوں کے لیے آزمائشی ویزا فری پالیسی نافذ کر دی ہے، جس سے چین کے!-->!-->!-->…
