بھارت میں ایڈز سے 47 طلبا ہلاک؛ مزید 828 کے ٹیسٹ مثبت آگئے

نئی دہلی(ویب ڈیسک)بھارت ریاست تریپورہ میں 828 طلبا کا ایچ آئی وی ٹیسٹ مثبت آیا ہے جب کہ 47 طلبا پہلے ہی اس موذی مرض میں ہلاک ہوچکے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست تریپورہ کی ایڈز کنٹرول سوسائٹی کی جانب سے جاری رپورٹ میں ہوشربا انکشاف

مشی خان اور صبا فیصل کے درمیان امبانی کی شادی پر آن لائن جھڑپ

کراچی (شوبز ڈیسک) بھارتی بزنس ٹائیکون اور صنعت کار مکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی کی شادی کی تقریبات بھارت میں زوروشور سے جاری ہیں ۔ اور اسکا چرچا پورے ہندوستان میں ہے۔ پاکستان میں بھی اس شادی کی تقریبات کی ویڈیوز وائرل ہورہی ہیں۔ ان

روہت شرما پر بھارتی پرچم کی بے حرمتی کا الزام عائد

دہلی(سپورٹس ڈیسک)روہت شرما پر بھارتی پرچم کی بے حرمتی کا الزام عائد ہوگیا،ٹی 20 ورلڈکپ کا فائنل جیتنے کے بعد روہت نے پرچم کو بارباڈوس کے کنگسٹن اوول اسٹیڈیم کی فیلڈ میں گاڑھنے کی کوشش کی تھی، انھوں نے اس موقع پر لی گئی تصویر کو ہی اپنے

برمنگھم میں شاہد آفریدی کے خلاف نعرے بازی، ویڈیو وائرل

برمنگھم (سپورٹس ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر شاہد آفریدی کی برمنگھم میں ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں کچھ لوگ ان کے خلاف شیم شیم کے نعرے لگاتے نظر آئے۔ شاہد آفریدی ان دنوں برطانیہ میں موجود ہیں جہاں ورلڈ چیمپئن

سول ایوی ایشن کا تیز ترین امیگریشن کیلئے ہوائی اڈوں پر ’ ای گیٹس‘ نصب کرنیکا فیصلہ

کراچ(ویب ڈیسک) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ملک کے بین الاقوامی ہوائی اڈوں پرمسافروں کی تیز ترین امیگریشن کے لیے ’’ ای گیٹس‘‘ لگانے کا فیصلہ کرلیا۔ سی اے اے نے ملکی بین الاقوامی ہوائی اڈوں پرمسافروں کی سہولت کے لیے ای گیٹس کی تنصیب کے لیے

غیر ملکی سرمایہ کاروں کا پاکستان کی سیکیورٹی صورتحال پر تشویش کا اظہار

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان میں 200 سے زائد غیر ملکی سرمایہ کاروں نے ملکی سیکیورٹی حالات پر تشویش کا اظہار کر دیا ہے۔ اوور سیز انویسٹمنٹ چیمبر آف کامرس نے ملک کی سیکیورٹی صورتِ حال پر سالانہ سیکیورٹی سروے 2024 جاری کر دیا جس میں پاکستان

سلمان خان نے کونسی بالی ووڈ حسینہ کے گھر رشتہ بھیجا؟

ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان سے متعلق اہم انکشاف سامنے آیا ہے کہ اُنہوں نے بھارتی اداکارہ جوہی چاولہ کے گھر رشتہ بھیجا تھا۔ سلمان خان گزشتہ 30 سال سے بھارتی فلم انڈسٹری پر راج کررہے ہیں، جہاں ان کے مداح انہیں اسکرین

اینکرپرسن عائشہ جہانزیب پر تشدد کے الزام میں شوہر گرفتار

لاہور: اینکرپرسن عائشہ جہانزیب پر تشدد کے الزام میں شوہر کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس نے کینٹ کچہری لاہور میں عائشہ جہانزیب کے شوہر کو عدالت کے روبرو پیش کردیا۔ پولیس کی جانب سے ملزم کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی جس

امریکا کے جنگل میں خوفناک مخلوق دیکھ کر نوجوان دہشت زدہ

لوزیانا: امریکا میں نوجوانوں کا ایک گروپ اس وقت دہشت میں آگیا جب اس نے جنگل میں ایک خوفناک مخلوق دیکھی جو کہ عوام میں big foot کے نام سے جانی جاتی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نوجوانوں نے فوراً خوف کے مارے پولیس کو

عمران خان نے اپنے مقدمات میں چیف جسٹس کی موجودگی پر اعتراض عائد کردیا

ایکسپریس نیوز کے مطابق عمران خان نے نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کے خلاف سپریم کورٹ میں انٹراکورٹ اپیل پر اپنا جواب جمع کرادیا جس میں انہوں نے استدعا کی ہے کہ فیصلے کے خلاف انٹراکورٹ اپیلیں خارج کی جائیں۔ درخواست میں انہوں ںے