چینی طرز کی جدید کاری چین کا منتخب کردہ راستہ ہے جو ساری دنیا کو جوڑتا ہے
بیجنگ (ویب ڈیسک) جدیدیت انسانی تہذیب کے ارتقاء میں ہمیشہ سے ایک اہم موضوع رہا ہے، لیکن اکثر لوگ اس غلط فہمی کا شکار ہوتے ہیں کہ جدیدیت ویسٹرنائیزیشن یا "مغرب کی اندھی تقلید"کا نام ہے اور جدیدیت کے حصول کے لیے کسی قوم کو نوآبادیاتی توسیع!-->…
