بارہویں سلک روڈ انٹرنیشنل فلم فیسٹول کا آغاز
بیجنگ (ویب ڈیسک) چائنا میڈیا گروپ ، صوبہ فوجیان اور صوبہ شانشی کی عوامی حکومتوں کی مشترکہ میزبانی میں بارہواں سلک روڈ انٹرنیشنل فلم فیسٹول چین کے شہر فوجو میں شروع ہوا۔کمیونسٹ پارٹی آف چائنا (سی پی سی) کی مرکزی کمیٹی کے شعبہِ تشہیرکے نائب!-->…
