چین نے سمندری حیاتیاتی تنوع کے معاہدے کی توثیقی دستاویز اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کو جمع کروا دی
بیجنگ (ویب ڈیسک) چین نے سمندری حیاتیاتی تنوع کے معاہدے کی توثیقی دستاویز اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کو جمع کروائی ہے۔بدھ کے روز چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیان نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ "سمندری حیاتیاتی تنوع کا معاہدہ" عالمی!-->…
